میر بابر مشتاق 

لالہ موسیٰ سے تعلق رکھنے والے میر بابر مشتاق 20 سے زائد کتابوں کے منصف ہیں،منصورہ لاہور میں شعبہ تحقیق کے ڈائریکٹر ہیں۔انہوں نے صحافتی زندگی کا باقاعدہ آغاز ہفت روزہ الحدید گجرات کے مدیر کی حیثیت سے کیا۔نیشنل بک فائونڈیشن اسلام آباد نے سیرت نبوی صلی اللہ علیہ و سلم کے موضوع پر 2002اور2009 میں اعزازی سندسے نوازا۔محسنِ پاکستان کا جرم۔۔۔ ایٹمی پاکستان۔سو عظیم مسلم شخصیات۔امریکی دہشت گردی کی تاریخ اور اثرات ان کی نمایاں کتابیں ہیں۔
حصہ

جواب چھوڑ دیں