aalim naqvi

لکھنو کے رہنے والے عالم نقوی ہندوستان کے ایک کہنہ مشق صحافی،اور قلم کار ہیں وہ ہندوستان کے مختلف اخبارات و جرائد اور ویب پورٹل کے لیے لکھتے ہیں۔