عارف رمضان جتوئی

عارف رمضان جتوئی روزنامہ جسارت میں نیوز سب ایڈیٹر اور نیوز کلیکشن انچارج ہیں ،مضمون و کالم نگاری بھی کرتے ہیں،مختلف رسائل و جرائد میں ان کے مضامین شایع ہوتے رہتے ہیں۔۔کراچی اپڈیٹس ڈاٹ کام کے بلاگ اور میگزین ایڈیٹر بھی ہیں۔

حصہ

2 تبصرے

  1. بلاشبہ عارف رمضان جتوئی ایک ہونہار صحافی ہیں اور ہر موضوع لکھنے اور عرق ریزی سے کام کرنے کی صلاحیت کے حامل ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ میں عارف رمضان جتوئی کو روزنامہ جسارت کی بلاگر ٹیم کا حصہ بننے پر مبارکباد پیش کرتاہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  2. فرید اسحاق بھائی بہت بہت شکریہ۔۔ یہ آپ کی محبت اور حسن نگاہ ہے۔۔ جس کا کبھی ہم انکار نہیں کر پائیں گے

جواب چھوڑ دیں