انعام الحق اعوان

انعام الحق اعوان ایک نوجوان بلاگر،کالمسٹ اورسوشل میڈیا ایکٹویسٹ ہیں،خطہ پوٹھوہارکے ایک دینی گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں ادب اورصحافت سےخاصاشغف رکھتےہیں، لاہورکے ایک ماہنامہ میں ایڈیٹرکی حیثیت سےذمہ داریاں سرانجام دےچکے پسندیدہ موضوع حالات حاضرہ اورقومی اخبارات میں کالم لکھنےکاآغاز19 برس میں کیا

حصہ

جواب چھوڑ دیں