احمد مزمل فیروزی

احمد مزمل فیروزی، انگلش جریدے ڈیلی ٹائمز سے وابستہ ہونے کے ساتھ ساتھ روزنامہ آزاد ریاست میں بطور نیوز ایڈیٹر اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں بطور کالم نگار آپ کے کالمز قومی اخبارات میں شائع ہوتے ہیں۔ مختلف ویب سائٹس کیلئے اردو اور انگلش میں بلاگز لکھتے ہیں۔سیر و سیاحت کا شغف رکھتے ہیں۔پاکستان ہیلپ لائن میں بطور ٹرینر و کونسلر نوجوانوں کی ذہن سازی کیلئے مصروف عمل ہیں۔آپ پاکستان فیڈرل کونسل آف کالمسٹ کے رکن مجلس عاملہ بھی ہیں۔ ان سے ٹوئٹر پر بھی رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

@maferozi

 

حصہ

جواب چھوڑ دیں