عابد رحمت

عابد رحمت روزنامہ اوصاف،روزنامہ تحریک اورروزنامہ امن میں مستقل ہفتہ وارکالم لکھتے ہیں۔اسلامیات اور عربی میں ماسٹر کیا ہے۔صحافت کے شعبے سے وابستہ ہیں۔ماہنامہ علم وآگہی فیصل آبادمیں علمی معاون کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔لاہور شہر سے تعلق ہے۔

 

حصہ

جواب چھوڑ دیں