arifMemon

محمد عارف میمن روزنامہ جسارت سے وابستہ ہیں۔ جسارت کے سنڈے میگزین کےساتھ ساتھ مختلف بلاگرز ویب سائڈ پر بلاگ ‘فیچرز اور تاریخی اسٹوریاں لکھتے ہیں ۔ روزنامہ جناح کراچی سے بطور سندھ رنگ میگزین انچارج وابستہ رہےہیں۔زیادہ تر معاشرتی مسائل پر لکھنے کا شوق ہے۔ پاکستان فیڈرل کونسل آف کالمسٹ کے بھی ممبر ہیں۔